کیا ڈاکٹر طاہرالقادری نے کبھی نواز شریف سے کوئی مالی امداد لی؟

منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس ویمبلے لندن میں اس وقت کے وزیراعلی پنجاب میاں محمد نواز شریف نے خود اقرار کیا کہ بحیثیت وزیراعلی پنجاب وہ خود گواہ ہیں کہ ڈاکٹر طاہرالقادری یا ان کے ادارہ منہاج القرآن نے کسی قسم کی کوئی سرکاری امداد نہیں لی۔ ذیل میں موجود ویڈیو کلپ دیکھیں۔