ڈاکٹر طاہرالقادری کے خلاف پروپیگنڈا میں لوگ حد سے گزر جاتے ہیں اور ان کے خلاف بےسروپا کارٹون اور مصنوعی تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پہ پھیلاتے رہتے ہیں۔ ایسی ہی ایک جعلی تصویر سوشل میڈیا پر موجود ہے، جسے بنانے والے نے ڈاکٹر طاہرالقادری کو کسی سینئر پادری کے سامنے مودب دکھایا ہے۔

اس تصویر کو ایکسپریس نیوز کے عمران خان نے نیچے موجود ویڈیو میں خوب بے نقاب کیا ہے۔ آپ بھی دیکھیں۔